the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر وں کی غیر حاضری کی وجہ سے آج راجیہ سبھا میں وقفہ سوال کے دوران تین اسٹار سوالات کے جواب نہیں دئے جاسکے اور چےئرمین حامد انصاری نے اس صورت حال کو غیر معمولی قرا ردیا۔چےئرمین نے جب ایوان میں زبانی



سوالوں کی فہرست میں سوال نمبر 188، 189 اور 190 کا ذکرکیا تو اس وقت جہاز رانی کے وزیر نتن گڈکری، ماحولیات اور جنگلات کے وزیر انل مادھو دوے اور وزیر توانائی پیوش گوئل موجود نہیں تھے۔جن کی وزارتوں سے متعلق یہ سوالات تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.